ur_rev_text_ulb/20/11.txt

1 line
689 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۱۱۔پِھر میں نے ایک بڑا سفید تَخْت اور اُسے دیکھا جو اُس پر بیٹھا ہُوا تھا ۔ زمِین اور آسمان اُس کے حضُور سے بھاگ گَئے اور اُنھیں کہِیں جگہ نہ مِلی۔ \v 12 ۱۲۔پِھر مَیں نے چھوٹے بڑے سب مُردوں کو اُس تَخْت کے سامنے کھڑے ہُوئے دیکھا اور کُتُب کھولی گَئیں۔ پِھر ایک اور کِتاب یَعنی کِتابِ حَیات کو کھولا گیا۔اور مُردوں کا اِنصاف کُتُب میں لِکھے ہُوئے اُن کے اَعمال کے مُطابِق کِیا گیا۔