ur_rev_text_ulb/20/07.txt

1 line
438 B
Plaintext

\v 7 ۷۔اور جب ہزار برس مُکَمَّل ہو چُکیں گے تو شَیطان قید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔اور اُن اَقوام کو جو زمِین کی چاروں اَطْراف ہوں گی یَعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لیے جمع کرنے کو نِکلے گا جِن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔