ur_rev_text_ulb/20/01.txt

1 line
732 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 20 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں ایک فرشتے کو آسمان سے اُترتے دیکھا جِس کے ہاتھ میں اَتھاہ گڑھے کی کُن٘جی اور ایک بڑی زِنجیر تھی۔ \v 2 ۲۔اور اُس نے اُس اَژدہا کو پکڑا جو پُرانا سانپ یَعنی اِبلیس اور شَیطان ہَے اور اُسے ہزار برسوں کے لیے باندھ دِیا۔ \v 3 ۳۔اور اُسے اَتھاہ گڑھے میں ڈال دِیا اور بند کر کے اُس پر مُہر کر دی تاکہ وہ ہزار برسوں تک اَقوام کو پِھر گُمراہ نہ کرے۔اِس کے بعد ضرُور ہَے کہ تھورے عرصے کے لیے کھولا جائے۔