ur_rev_text_ulb/18/15.txt

1 line
804 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۱۵۔ اِن اَشیاء کے سَوداگر جو اِن ہی سے مال دار ہُوئے تھے وہ اُس کے عذاب کے خوف سے اُس سے دُور کھڑے رہ کر روئیں گے اور چھاتی پِیٹیں گے۔ \v 16 ۱۶۔ اور کہیں گے، ہائے ! ہائے! وہ بڑا شہر جو مہِین کپڑے اوراَرغوانی اور قِرْمِزی پوشاک پہنے ہوُئے اور سونے، جواہِر اور موتِیوں سےآراستہ تھا! \v 17 ۱۷۔ گھڑی بھر ہی میں اُس کی اِتنی بڑی دَولت برباد ہو گَئی‘‘ اور ہر ناخُدا اور جہاز کے سب مُسافِر اور مَلاح اور وہ سب جو سمُندر پر تجارت کرتے ہَیں، دُور کھڑے رہے۔