ur_rev_text_ulb/18/14.txt

1 line
238 B
Plaintext

\v 14 ۱۴۔ اَب تیرے دِل پَسَنْد میوے تُجھ سے جاتے رہے اور سب فربا اور دَرَخْشاں اَشیاء تُجھ سے جاتی رہیں وہ پِھر کہیں دستیاب نہ ہوں گی۔