ur_rev_text_ulb/18/07.txt

1 line
661 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ جِس قَدْر اُس نے خُود کو شان دار اور عیّاش بنایا اُسی قَدْر اُسے عذاب اور غم میں ڈال دو۔ کیونکہ وہ اپنے دِل میں کہتی ہَے کہ مَیں مَلکِہ بن بیٹھی ہُوں، بیوہ نہیں اور کبھی غم نہ دیکُھوں گی۔ \v 8 ۸۔ اِس لیے ایک ہی دِن میں اُس پر یہ آفات آ پڑیں گی یَعنی مَوت، غم اور قَحْط اور وہ آگ میں جَلا کر راکھ کر دی جائے گی۔ کیونکہ اُس کی عدالت کرنے والا خُداوَند قادِر خُدا ہَے۔