ur_rev_text_ulb/17/16.txt

1 line
655 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۱۶۔ اور جو دس سِین٘گ تُو نے دیکھے وہ،اور وہ حَیوان، اُسی کَسبی سے عَداوَت رکھّیں گے اور اُسے بے کَس اور برہنہ کر دیں گے اور اُس کا گوشت کھا جائیں گے اور اُسے آگ میں جَلا ڈالیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ خُدا نے اُن کے دِلوں میں یہ ڈال دِیا کہ اُس کی مرضی بجا لائیں اور ایک ہی اِرادہ رکھیں اور اپنی بادشاہی اُس حَیوان کو سَون٘پ دیں جب تک کہ خُدا کی باتیں پُوری نہ ہو جائیں۔