ur_rev_text_ulb/17/06.txt

1 line
540 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۶۔ اور مَیں نے دیکھا کہ وہ عَورت مُقَدّسِین اور یسُوعؔ کے شُہدا کےخُون سے متوالی تھی۔ اور مَیں اُسے دیکھ کر سَخْت حَیران ہُوا۔ \v 7 ۷۔ تب اُس فرِشتے نے مُجھ سے کہا، تُو کیوں حَیران ہَے؟ مَیں اُس عَورت کا اور اُس حَیوان کا راز جِس پر وہ سوار ہَے اور جِس کےسات سر اور دس سِینگ ہَیں، تُجھے بتاؤں گا۔