ur_rev_text_ulb/17/01.txt

1 line
532 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 17 \v 1 ۱۔ اور اُن ساتوں فرِشتگان میں سے جِن کے پاس سات پیالے تھے ایک نے آکر مُجھ سے کہا کہ آ مَیں تُجھے اُس بڑی کَسبی کی سزا دِکھاؤں جو بہت سی ندِیوں پر بَیٹھی ہُوئی ہَے۔ \v 2 ۲۔ جِس کے ساتھ زمِین کے بادشاہوں نے حرام کاری کی تھی اور جِس کی حرام کاری کے مَے میں زمِین کے باشِن٘دے متوالے ہو گَئے تھے۔