ur_rev_text_ulb/14/13.txt

1 line
405 B
Plaintext

\v 13 ۱۳۔ پِھر مَیں نے آسمان میں سے یہ آواز سُنی کہ لِکھ! مُبارک ہَیں وہ مُردے جو اَب سے خُداوَند میں مرتے ہَیں۔ رُوح فرماتا ہَے یَقیناً! کیونکہ وہ اپنی مَشَقَتوں سے آرام پائیں گے اور اُن کے اَعمال اُن کے ساتھ ساتھ رہتے ہَیں۔