ur_rev_text_ulb/09/18.txt

1 line
542 B
Plaintext

\v 18 ۱۸۔اِن تِینوں آفتوں سے یَعنی اُس آگ اور دُھوئیں اور گندھک سے جو اُن کے مُنہ سے نِکلتی تھی ایک تِہائی آدمی مارے گَئے۔ \v 19 ۱۹۔کِیُونکہ اُن گھوڑوں کی طاقت اُن کے مُنہ میں اور اُن کی دُموں میں تھی۔ اِس لیے کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی مانِن٘د تھیں جِن میں سر بھی تھے اور وہ اُن ہی سے ضرر پَہُن٘چاتے تھے۔