ur_rev_text_ulb/07/07.txt

5 lines
474 B
Plaintext

\v 7 ۷۔شمعُونؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
لاوؔی کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
اِشکاؔر کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔ \v 8 ۸۔زبُولُونؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
یُوسُفؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
بِنیمِینؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر مُہریں کی گَئیں۔