ur_rev_text_ulb/06/05.txt

1 line
626 B
Plaintext

\v 5 ۵۔اور جب اُس نے تیسری مُہر کھولی تو مَیں نے تِیسرے جاندار کو یہ کہتے سُنا کہ آ۔ اور مَیں نے نَظَر کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک کالا گھوڑا ہَے اور اُس کے سوار کے ہاتھ میں ایک ترازُو ہَے۔ \v 6 ۶۔اور مَیں نے گویا اُن چاروں جانداروں کے بِیچ میں سے یہ آواز آتی سُنی کہ گیہُوں دِینار کے سیر بھر اور جَو دِینار کے تِین سیر اور تیل اور مَے کا نُقصان نہ کر۔