ur_rev_text_ulb/05/11.txt

2 lines
499 B
Plaintext

\v 11 ۱۱۔پِھر مَیں نے نَظَر کی اور تَخْت اور جانداروں اور بزُرگان کے چَوگِرد بُہت سے فرِشتگان کی آواز سُنی جِن کا شُمار لاکھوں اور کروڑوں میں تھا۔ \v 12 ۱۲۔اور وہ بُلند آواز سے کہتے تھے کہ
ذَبح کِیا ہُوا برّہ ہی قُدرت، دَولت ، حِکمت ، طاقت ، عِزّت ، تمجِید اور حَمْد کے لائِق ہَے۔