ur_rev_text_ulb/05/08.txt

1 line
358 B
Plaintext

\v 8 ۸۔اور جب اُس نے طُومار لے لِیا تووہ چاروں جاندار اور چَوبِیس بزُرگان برّے کے آگے گِر پڑے اور ہر ایک کے پاس ایک ایک بربَط اور خُوشبُو سے بھرے ہُوئے سونے کے پیالے تھے یہ مُقَدّسِین کی دُعائیں ہَیں۔