ur_rev_text_ulb/05/01.txt

1 line
542 B
Plaintext

\c 5 \v 1 ۱۔اور جو تَخْت پر بَیٹھا تھا مَیں نے اُس کے دَہْنے ہاتھ میں ایک طُومار دیکھا۔ جو اندر اور باہِر سے لِکھا ہُوا تھا اور سات مُہریں لگا کر بند کِیا گیا تھا۔ \v 2 ۲۔اور مَیں نے ایک زور آور فرِشتے کو دیکھا جو بڑی آواز سے یہ پُکارتا تھا کہ کون اِس لائِق ہَے کہ اِس طُومار کو کھولے اور اِس کی مُہریں توڑے؟