ur_rev_text_ulb/04/07.txt

1 line
685 B
Plaintext

\v 7 ۷۔پہلا جاندار بَبر کی مانِنْد ہَے اور دُوسرا بچھڑے کی مانِنْد اور تِیسرے کا چہرہ آدمی کا سا ہَے اور چوتھا اُڑتے ہُوئے عُقاب کی طرح۔ \v 8 ۸۔اور اُن چاروں جانداروں کے چھے چھے پَر ہَیں اور اُن کے چاروں طرف اور اندر آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں اور وہ دِن رات یہ پُکارنے سے باز نہیں آتے کہ قُدُّوس۔ قُدُّوس۔قُدُّوس۔ خُداوَند خُدا قادِرِ مُطلِق۔ جو تھا اور جو ہَے اور جو آنے والا ہَے۔