ur_rev_text_ulb/04/04.txt

1 line
529 B
Plaintext

\v 4 ۴۔اور اُس تَخْت کے چَوگِرد چَوبِیس تَخْت ہَیں اور اُن تختوں پر سفید پوشاک پہنے ہُوئے چَوبِیس بزُرگان بَیٹھے ہَیں اور اُن کے سروں پر سونے کے تاج ہَیں۔ \v 5 ۵۔اور اُس تَخْت میں سے بِجلِیاں اور آوازیں اور گرجیں نِکلتی ہَیں اور اُس تَخْت کے آگے سات چراغ جَل رہے ہَیں یہ خُدا کی سات رُوحیں ہَیں۔