ur_rev_text_ulb/03/07.txt

1 line
739 B
Plaintext

\v 7 ۷۔اور فِلدِلفیہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جو قدُّ وس اور حق ہَے۔ جو داؤدؔ کی کُن٘جی رکھتا ہَے جِس کے کھولے ہُوئے کو کوئی بند نہ کرے گا اور بند کیے ہُوئے کو کوئی نہیں کھولتا۔ وہ یہ فرماتا ہَے کہ \v 8 ۸۔مَیں تیرے اَعمال کو جانتا ہُوں۔ دیکھ! مَیں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھّا ہَے جِسے کوئی بند نہیں کر سکتا۔ تُو کمزور ہَے تو بھی تُو نےمیرے کلام پر عَمَل کِیا ہَے اور میرے نام کا اِنکار نہیں کِیا۔