ur_rev_text_ulb/02/24.txt

1 line
469 B
Plaintext

\v 24 ۲۴۔مگر تُمھیں یعنی تھواتِیرہؔ کے باقی لوگوں جو اُس تعلِیم کو قبُول نہیں کرتے اور اُن باتوں سے جِنھیں لوگ شَیطان کی گہری باتیں کہتے ہَیں نا واقِف ہو یہ کہتا ہُوں کہ تُم پر اَور بوجھ نہ ڈالُوں گا۔ \v 25 ۲۵۔تاہم جو تُمھارے پاس ہَے اُسے میرے آنے تک تھامے رکھّو۔