ur_rev_text_ulb/02/20.txt

1 line
542 B
Plaintext

\v 20 ۲۰۔مگر مُجھے تُجھ سے یہ شِکایَت ہَے کہ تُو اُس عَورت اِیزبِلؔ کو گوارا کرتا ہَے جو خُود کو نَبِیَّہ کہتی ہَے اور میرے بندوں کو حرام کاری کرنے اور بُتوں کی قُربانِیاں کھانے کی تعلِیم دے کر گُمراہ کرتی ہَے۔ \v 21 ۲۱۔حالانکہ مَیں نے اُسے تَوبہ کی مُہلت دی مگروہ اپنی حرام کاری سے تَوبہ کرنا نہیں چاہتی۔