ur_rev_text_ulb/02/16.txt

1 line
626 B
Plaintext

\v 16 ۱۶۔چُنان٘چِہ توبہ کر ورنہ مَیں تیرے پاس جلد آؤُں گا اور اُن کے ساتھ اپنے مُنہ کی تلوار سے لڑُوں گا۔ \v 17 ۱۷۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے جو غالِب آئے مَیں اُسے پوشِیدہ مَنّ میں سے دُوں گا اور اُسے ایک سفید پتّھر بھی دُوں گا اور اُس پتھر پر ایک نیا نام لِکھا ہُوا ہو گا جِسےاُس کے پانے والے کے سِوا کوئی نہ جانے گا۔