ur_rev_text_ulb/02/12.txt

1 line
657 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔اور پِرگُمنؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جِس کے پاس دو دھاری تیز تلوار ہَے وہ فرماتا ہَے کہ \v 13 ۱۳۔مَیں یہ تو جانتا ہُوں کہ تُو شَیطان کی تَخْت گاہ میں رہتا ہَے تو بھی میرے نام پر قائِم رہتا ہَے اور جِن دِنوں میرا وفادار شہِید اِنتپاسؔ تُم میں اُس جگہ قتْل ہُوا تھا جہاں شَیطان رہتا ہَے اُن دِنوں میں بھی تُو نے مُجھ پر اِیمان رکھنے سے گُریز نہیں کِیا۔