ur_rev_text_ulb/02/08.txt

1 line
554 B
Plaintext

\v 8 ۸۔اور سمُرنہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتےکو یہ لِکھ جو اَوّل اور آخِر ہَے۔ جو مَر گیا تھا اور زِندہ ہُوا وہ یہ فرماتا ہَے کہ \v 9 ۹۔مَیں تیر ی مُصِیبت اور غُربت کو جانتا ہُوں (مگر تُو تو دَولت مند ہَے) اور اُس لعن طعن کو بھی جو وہ کرتے ہَیں، جو خُود کو یہُودی کہلاوتے ہَیں اور ہَیں نہیں بلکہ شَیطان کی جماعت ہَیں۔