ur_rev_text_ulb/02/03.txt

1 line
586 B
Plaintext

\v 3 ۳۔اور تُو صَبْر کرتا اور میرے نام کی خاطِر مُصِیبت سَہتے سَہتے تھکا نہیں۔ \v 4 ۴۔مگر مُجھے تُجھ سے یہ شِکایَت ہَے کہ تُونے اپنی پہلی سی مُحبّت چھوڑ دی ہَے۔ \v 5 ۵۔چُنان٘چِہ یاد کر کہ تُو کہاں سے گِرا ہَے اور توبہ کر کے پہلے کی طرح کام کر اور اگر تُو توبہ نہ کرے گا تو مَیں تیرے پاس آ کر تیرے چراغ دان کو اُس کی جگہ سے ہٹا دُوں گا۔