\v 16 ۱۶۔ اور چَوبِیس بُزرگان جو خُدا کے سامنے اپنے اپنے تَخْت پر بَیٹھے تھے مُنہ کے بَل گِر پڑے اور خُدا کو سِجدَہ کِیا اور یہ کہا کہ۔ \v 17 ۱۷۔ اَے خُداوَند خُدا، قادِرِ مُطْلَق! جو ہَے اور جو تھا ہم تیرا شُکْر کرتے ہَیں۔ کیونکہ تُو نے اپنی بڑی قُدرت کو ہاتھ میں لے کر بادشاہی کی۔