\v 8 ۸۔اُس کے بعد دُوسرا فرِشتہ یہ کہتا ہُوا آیا کہ گِر پڑا، وہ بڑا شہر بابلؔ گِر پڑا جِس نے اپنی حرام کاری کی غَضَب انگیز مَے میں سے تمام اقوام کو پِلایا ہَے۔