\v 16 ۱۶۔اور مَیں نے اُن کا شُمار سُنا کہ اَفواج کے سوار شُمار میں بِیس کروڑ تھے۔ \v 17 ۱۷۔ اور مَیں نے گھوڑے اور اُن کے سوار اِس رؤیا میں ایسے دیکھے کہ اُن کے بَکتر آگ اور سُنبُل اور گندھک کے سے تھے اور گھوڑوں کے سَر بَبروں کے سَروں کی مانِنْد تھے اور اُن کے مُنہ سے آگ اور دُھواں اور گندھک نِکلتی تھی۔