\v 7 ۷۔ آؤ ہم خُوشی منائیں اور شادمانی کے ساتھ اُس کی تمجِید کریں۔ اِس لیے کہ برّہ کی شادی آ پَہُن٘چی اور اُس کی دُلہن نے اپنے آپ کو آراستہ کر لِیا ہَے۔ \v 8 ۸۔ اور اُسے یہ اِختِیار دِیا گیا کہ چمک دار اور صاف مہِین کِتانی کپڑا پہنے کیونکہ مہِین کَتانی کپڑا مُقَدّسِین کی صداقت کے اَعمال ہَیں۔