‫ \v 7 ۷۔ جو غالب آتا ہے وہ یہ میراث پائے گا میں اُس کا خدا ہوں گا اور وہ میرا فرزند ہو گا۔ \v 8 ۸۔ لیکن بز دلوں اور بے ایمان اور گھنونے لوگوں اور خونیوں اور حرامکاروں، جادوگروں اور بت پرستوں اور سب جھوٹوں کا ٹھکانا گندھک سے جلتی ہوئی آگ کی جھیل ہو گا یہی دوسری موت ہے۔‬‬