‫ \v 8 ۸۔ یہ حیوان جو تُو نے دیکھا تھا پہلے تو تھا اور اب نہیں ہے ، اب وہ گہرے گڑھے سے نکل کر اُوپر آنے والا ہے پھر وہ ہلاکت میں پڑے گا۔ وہ جو اِس زمین پر رہتے تھے جن کا نام جب سے دُنیا بنی ہے کتابِ حیات میں نہیں ہے ۔ اِس حیوان کے بارے میں حیران ہوں گے جو پہلے تھا مگر اب نہیں لیکن آنے والا ہے۔‬‬