‫ \v 15 ۱۵۔ ساتویں فرشتے نے اپنا نرسنگا پھونکا تو آسمان سے بلند آوازیں آئیں جنہوں نے کہا، ’’ دنیا کی بادشاہی ہمارے خدا وند یسوع مسیح کی ہو گئی جو ابدالاآباد تک حکومت کرے گا۔‬‬