\v 11 ۱۱۔ اور وہ حَیوان جو تھا لیکِن ہَے نہیں، وہ آٹھواں ہَے اور اُن ساتوں میں سے ہَے اور ہلاکت میں پڑے گا۔