\v 6 ۶۔اور مَیں نے تَخْت اور چاروں جانداروں اور بزُرگوں کے درمیان گویا ذَبح کِیاہُوا ایک برّہ کھڑا دیکھا ۔ اُس کے سات سِینگ اور سات آنکھیں تھیں۔ یہ خُدا کی وہ سات رُوحیں ہَیں جو تمام رُوئے زمِین پر بھیجی گَئی ہَیں۔ \v 7 ۷۔چُنان٘چِہ وہ آیا اور اُس نے تَخْت پر بَیٹھے ہُوئے شخْص کے دَہْنے ہاتھ سے طُومار لے لِیا۔