Sat Apr 13 2024 15:25:18 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 15:25:18 +08:00
parent 90bab0add5
commit fce5a917ea
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ اور اُس کے جَلنے کا دُھواں اُٹھتے دیکھ کر یُوں چِلّا اُٹھے کہ کون سا شہر اِس بڑے شہر کی مانِن٘د ہَے؟ \v 19 ۱۹۔اور اُنھوں نے اپنے سروں پر خاک ڈالی اور رو رو کر اور چھاتی پیٹتے ہُوئے یُوں چِلّا اُٹھے، ہائے! ہائے! وہ بڑا شہر جِس کے باعِث وہ سب جہازوں والے دَولت مند ہو گَئے، گھڑی ہی بھر میں اُجَّڑ گیا۔ \v 20 ۲۰۔ اَے آسمان اور اَے مُقدّسو، رسُولو اور نبیو! اُس پر خُوشی کرو کیونکہ خُدا نےاِنصاف کر کے اُس سے تُمھارا بدلہ لے لِیا ہَے۔
\v 18 ۱۸۔ اور اُس کے جَلنے کا دُھواں اُٹھتے دیکھ کر یُوں چِلّا اُٹھے کہ کون سا شہر اِس بڑے شہر کی مانِن٘د ہَے؟ \v 19 ۱۹۔اور اُنھوں نے اپنے سروں پر خاک ڈالی اور رو رو کر اور چھاتی پِیٹتے ہُوئے یُوں چِلّا اُٹھے، ہائے! ہائے! وہ بڑا شہر جِس کے باعِث وہ سب جہازوں والے دَولت مند ہو گَئے، گھڑی ہی بھر میں اُجَّڑ گیا۔ \v 20 ۲۰۔ اَے آسمان اور اَے مُقدّسو، رسُولو اور نبیو! اُس پر خُوشی کرو کیونکہ خُدا نےاِنصاف کر کے اُس سے تُمھارا بدلہ لے لِیا ہَے۔