Tue Apr 04 2023 13:22:12 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:22:12 +09:00
parent 160bac7e66
commit fa5ee9510c
9 changed files with 16 additions and 9 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ جو تکالیف تجھے اُٹھانی ہیں اِس سے خوف نہ کھا۔ دیکھ ! تُم میں سے کچھ کو شیطان قید میں ڈالنے والا ہے تاکہ تُمہاری آزمائش ہو سکے اور تجھے دس دن تک مصیبتیں اُٹھانی ہوں گی۔’’ موت تک وفادار رہ اور میں تجھے زندگی کا تاج دوں گا ۔ \v 11 ۱۱۔ جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتاہےجوغالب آئے اُسے دوسری موت سے کوئی نقصان نہیں ہو گا۔‬‬
\v 10 ۱۰۔جو دُکھ تُجھے سَہنے ہَیں اُن سے مَت ڈر۔ دیکھو اِبلِیس تُم میں سے بعض کو قَید میں ڈالنے کو ہَے تاکہ تُم آزمائے جاؤ اور تُم دس دِن تک مُصِیبت سَہو گے۔ جان دینے تک بھی وفادار رہ تو مَیں تُجھے زِندگی کا تاج دُوں گا۔ \v 11 ۱۱۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے ۔ جو غالِب آئے اُسے دُوسری مَوت سے نُقصان نہ پُہنچے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ پرگُمن کی کلیسیا کے فرشتہ کو لکھ کہ جس کے پاس دو دھاری تیز تلوار ہے وہ اِس طرح سے فرماتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ میں جانتا ہوں کہ تُو جہاں رہتا ہے وہاں شیطان کا تخت بھی ہے۔ تُو اب تک میرے نام پر مضبوطی سے قائم رہا ہے اور حتی کہ تُو نے اُس وقت بھی میرا انکار نہ کیا جب میرے ایک گواہ انتپاس کو شیطان کے وہاں ہوتے ہوئے قتل کیا گیا تھا۔
\v 12 ۱۲۔اور پِرگُمنؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جِس کے پاس دو دھاری تیز تلوار ہَے وہ فرماتا ہَے کہ \v 13 ۱۳۔مَیں یہ تو جانتا ہُوں کہ تُو شَیطان کی تَخْت گاہ میں رہتا ہَے تو بھی میرے نام پر قائِم رہتا ہَے اور جِن دِنوں میرا وفادار شہِید اِنتپاسؔ تُم میں اُس جگہ قتْل ہُوا تھا جہاں شَیطان رہتا ہَے اُن دِنوں میں بھی تُو نے مُجھ پر اِیمان رکھنے سے گُریز نہیں کِیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لیکن مجھے کچھ باتوں میں تجھ سے گلِہ ہے یعنی تُمھارے درمیان کچھ لوگ ہیں جو بلعام کی تعلیمات پر سختی سے قائم ہیں۔ جس نے بنی اسرائیل کے سامنے بلق کو ٹھوکر کھلانے والا پتھر رکھنے کی تعلیم دی، تاکہ وہ بتوں کے آگے دی گئی قربانی میں سے کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اِسی طرح تُم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو نیکلیوں کی تعلیم پر سختی سے قائم ہیں۔‬‬
\v 14 ۱۴۔مگر مُجھے تُجھ سے چند شِکایات ہَیں یعنی یہ کہ تیرے ہاں بعض نے بلعامؔ کی تعلِیم کو اِختِیار کر رکھا ہَے جِس نے بَلَقؔ کو سِکھایا کہ بنی اِسرائیلؔ کے آگے ٹھوکر کِھلانے والی چیز رکھّے تاکہ وہ بُتوں کی قُربانیاں کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اور اِسی طرح تیرے ہاں بعض ایسے ہَیں جنھوں نے نیِکولِیوںؔ کی تعلِیم اِختِیار کر رکھّی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ پس توبہ کر! اگر تُو توبہ نہیں کرتا ہے تو میں تیرے پاس جلد آؤں گا اور میں اپنے منہ کی تلوار سے ان کے خلاف لڑوں گا۔ \v 17 ۱۷۔ جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے جو غالب آئے میں اُسے پوشیدہ من دوں گا اور اُسے سفید پتھر دوں گا جس پر نیا نام لکھا ہوگا جسے اُس کے پانے والے کے سوا کوئی نہیں جانتا ہو گا۔
\v 16 ۱۶۔چُنانچہ توبہ کر ورنہ مَیں تیرے پاس جلد آؤُں گا اور اُن کے ساتھ اپنے مُنہ کی تلوار سے لڑُوں گا۔ \v 17 ۱۷۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے جو غالِب آئے مَیں اُسے پوشِیدہ مَنّ میں سے دُوں گا اور اُسے ایک سفید پتّھر بھی دُوں گا اور اُس پتھر پر ایک نیا نام لِکھا ہُوا ہو گا جِسےاُس کے پانے والے کے سِوا کوئی نہ جانے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔تھواتیرہ کی کلیسیاکے فرشتے کو لکھ، ’’خدا کا بیٹا جس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانند ہیں اور جس کے پاؤں خالص پیتل کے سے ہیں وہ یوں فرماتا ہے۔ \v 19 ۱۹۔ تُو نے جو کچھ کیا میں اِسے جانتا ہوں۔ تیری محبت، ایمان اور خدمت اور تیرا صبرو تحمل سب جانتا ہوں اور جو تُو نے اب کیا ہے وہ پہلے سے بھی زیادہ ہے۔‬‬
\v 18 ۱۸۔اور تھواتِیرہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ خُدا کا بیٹا جِس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانند اور جِس کے پاؤں خالِص پِیتل کی مانند ہَیں یُوں فرماتا ہَے کہ \v 19 ۱۹۔مَیں تیرے اعمال ، مُحبّت ، اِیمان ، خِدمت اور صبْر کو جانتا ہُوں اور یہ بھی کہ تیرے پِچھلے کام پہلے کاموں سے زِیادہ ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ لیکن مجھے تجھ سے ایک شکایت ہے: کہ تُو نے ایزبل کو جو اپنے آپ کو نبیہ کہتی ہے اُسے برداشت کیا ہے۔وہ اپنی تعلیمات سے میرے بندوں کو دھوکا دیتی ہے کہ وہ زناکاری کریں اور بتوں کی قربانی کھائیں۔ \v 21 ۲۱۔ میں نے اُسے موقع دیا کہ وہ توبہ کرے لیکن وہ بد اخلاقی سے باز نہیں آتی۔
\v 20 ۲۰۔مگر مُجھے تُجھ سے یہ شِکایَت ہَے کہ تُونے اُس عَورت اِیزبِلؔ کو گوارا کرتا ہَے جو خُود کو نبیہ کہتی ہَے اور میرے بندوں کو حرام کاری کرنے اور بُتوں کی قُربانِیاں کھانے کی تعلِیم دے کر گُمراہ کرتی ہَے۔ \v 21 ۲۱۔حالانکہ مَیں نے اُسے تَوبہ کی مُہلت دی مگروہ اپنی حرام کاری سے تَوبہ کرنا نہیں چاہتی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ دیکھو! میں اُسے بسترِ علالت پرڈالتا ہوں اور ان کو جو ان کے ساتھ زناکاری کرتے تھے ان کو بڑی مصیبت میں پھنساتا ہوں جب تک کہ وہ ان کاموں سے جو کرتے ہیں توبہ نہیں کرتے۔ \v 23 ۲۳۔ میں ان کے بچوں کو جان سے ماروں گااور سب کلیسیاؤں کو معلوم ہو گا کہ میں ہی ہوں جو خیالات اور دلوں سے واقف ہوں۔میں تم سے ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مطابق اجر دوں گا۔‬‬
\v 22 ۲۲۔دیکھ مَیں اُسے بیماری کے بِستر پر ڈال دُوں گا اور جو اُس کے ساتھ زِنا کرتے ہَیں اگر وہ اُس کے کاموں سے تَوبہ نہ کریں تو سخت مُصِیبت میں پڑیں گے۔ \v 23 ۲۳۔اور مَیں اُس کے فرزندوں کو جان سے مار ڈالُوں گا اور سب کلِیسِیاؤں کو معلُوم ہو جائے گا کہ مَیں ہی ہُوں جو گُردوں اور دِلوں کا جانچنے والا ہُوں۔ اور مَیں تُم میں سے ہر ایک کو اُس کے اعمال کے موافِق بدلہ دُوں گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 24 ۲۴۔لیکن تھواتیرہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اِس تعلیم پر عمل نہیں کیا اور شیطان کی گہری باتوں سے نا واقف ہیں۔ میں تجھ سے کہتا ہوں کہ میں تجھ پر اور زیادہ بوجھ نہیں ڈالوں گا۔ \v 25 ۲۵۔ البتہ میرے آنے تک جو کچھ تمہارے پاس ہے اُسے مضبوطی سے تھامے رہو۔
\v 24 ۲۴۔مگر تُمھیں یعنی تھواتیِرہؔ کے باقی لوگوں جو اُس تعلِیم کو قبُول نہیں کرتے اور اُن باتوں سے جِنھیں لوگ شَیطان کی گہری باتیں کہتے ہَیں نا واقِف ہو یہ کہتا ہُوں کہ تُم پر اَور بوجھ نہ ڈالُوں گا۔ \v 25 ۲۵۔تاہم جو تُمھارے پاس ہَے اُسے میرے آنے تک تھامے رکھّو۔

View File

@ -50,6 +50,13 @@
"02-01",
"02-03",
"02-06",
"02-08"
"02-08",
"02-10",
"02-12",
"02-14",
"02-16",
"02-18",
"02-20",
"02-22"
]
}