Thu Jun 20 2024 01:11:07 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-06-20 01:11:07 +08:00
parent c1b3cb659a
commit f7d08a148b
4 changed files with 4 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔ پِھر وہ مُجھے رُوح کی حالت میں بِیابان میں لے گیاوہاں مَیں نے ایک عورت کو قِرْمِزی رَن٘گ کے ایک حَیوان پر بَیٹھے دیکھا جو کُفْر کے ناموں سے لِپا ہُوا تھا جِس کے سات سر اور دس سیِنگ تھے۔ \v 4 ۴۔ یہ عَورت اَرغوانی اور قِرْمِزی رَن٘گ کا لِباس پہنے ہُوئے تھی اور سونے اور جواہِر اور موتِیوں سے آراستہ تھی اور ایک سُنہری پیالہ اپنے ہاتھ میں تھامے ہُوئے تھی جو مکرُوہات اور اُس کی حرام کاری کی آلُودگی سے بھرا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اُس کے ماتھے پر ایک نام لِکھا ہُوا تھا۔ راز۔ بڑا شہرِ بابلؔ،کسبِیوں اور زمِین کی مکرُوہات کی ماں‘‘۔
\v 3 ۳۔ پِھر وہ مُجھے رُوح کی حالت میں بِیابان میں لے گیاوہاں مَیں نے ایک عورت کو قِرْمِزی رَن٘گ کے ایک حَیوان پر بَیٹھے دیکھا جو کُفْر کے ناموں سے لِپا ہُوا تھا جِس کے سات سر اور دس سیِنگ تھے۔ \v 4 ۴۔ یہ عَورت اَرغوانی اور قِرْمِزی رَن٘گ کا لِباس پہنے ہُوئے تھی اور سونے اور جواہِر اور موتِیوں سے آراستہ تھی اور ایک سُنہری پیالہ اپنے ہاتھ میں تھامے ہُوئے تھی جو مکرُوہات اور اُس کی حرام کاری کی آلُودگی سے بھرا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اُس کے ماتھے پر ایک نام لِکھا ہُوا تھا۔ راز۔ بڑا شہرِ بابلؔ،کسبِیوں اور زمِین کی مکرُوہات کی ماں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اور آسمانی اَفواج مہِین کَتانی سفید اور خالص لِباس زیب تن کیے ہُوئے سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اور اَقوام کے مارنے کے لیے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہَے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ قادِرِ مُطْلَق خُدا کے سَخْت غَضَب کی مَے کے کولُھو میں رَوندے گا۔ \v 16 ۱۶۔اور اُس کے لِباس اور ران پر یہ لِکھا ہَے، بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوَندوں کا خُداوَند‘‘۔
\v 14 ۱۴۔اور آسمانی اَفواج مہِین کَتانی سفید اور خالص لِباس زیب تن کیے ہُوئے سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اور اَقوام کے مارنے کے لیے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہَے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ قادِرِ مُطْلَق خُدا کے سَخْت غَضَب کی مَے کے کولُھو میں رَوندے گا۔ \v 16 ۱۶۔اور اُس کے لِباس اور ران پر یہ لِکھا ہَے، ’’بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوَندوں کا خُداوَند۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔اور جو تَخْت نشِین تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب کُچھ نیا بناتا ہُوں ۔ پِھر اُس نے کہا، ’’لِکھ! کیونکہ یہ باتیں معتَبَر اور برَحَق ہَیں‘‘۔ \v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ ہو چُکا مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ یعنی اَبتدا اور اِنْتِہا ہُوں۔ مَیں پیاسے کو آبِ حَیات کے چشمے سے مُفْت پِلاؤُں گا۔
\v 5 ۵۔اور جو تَخْت نشِین تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب کُچھ نیا بناتا ہُوں ۔ پِھر اُس نے کہا، ’’لِکھ! کیونکہ یہ باتیں معتَبَر اور برَحَق ہَیں۔ \v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ ہو چُکا مَیں الفاؔ اور اَومیگاؔ یعنی اَبتدا اور اِنْتِہا ہُوں۔ مَیں پیاسے کو آبِ حَیات کے چشمے سے مُفْت پِلاؤُں گا۔

View File

@ -184,6 +184,7 @@
"16-10",
"16-12",
"16-15",
"16-17",
"16-20",
"17-title",
"17-01",
@ -232,7 +233,6 @@
"21-03",
"21-05",
"21-07",
"21-09",
"21-11",
"21-14",
"21-16",