Sat Apr 13 2024 01:58:09 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 01:58:09 +08:00
parent 85aa85284d
commit f451349183
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔اور فِلدِلفیہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جو قدُّ وس اور حق ہَے۔ جو داؤدؔ کی کُنجی رکھتا ہَے جِس کے کھولے ہُوئے کو کوئی بند نہ کرے گا اور بند کیے ہُوئے کو کوئی نہیں کھولتا۔ وہ یہ فرماتا ہَے کہ \v 8 ۸۔مَیں تیرے اَعمال کو جانتا ہُوں۔ دیکھ! مَیں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھّا ہَے جِسے کوئی بند نہیں کر سکتا۔ تُو کمزور ہَے تو بھی تُو نےمیرے کلام پر عَمَل کِیا ہَے اور میرے نام کا اِنکار نہیں کِیا۔
\v 7 ۷۔اور فِلدِلفیہؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جو قدُّ وس اور حق ہَے۔ جو داؤدؔ کی کُن٘جی رکھتا ہَے جِس کے کھولے ہُوئے کو کوئی بند نہ کرے گا اور بند کیے ہُوئے کو کوئی نہیں کھولتا۔ وہ یہ فرماتا ہَے کہ \v 8 ۸۔مَیں تیرے اَعمال کو جانتا ہُوں۔ دیکھ! مَیں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھّا ہَے جِسے کوئی بند نہیں کر سکتا۔ تُو کمزور ہَے تو بھی تُو نےمیرے کلام پر عَمَل کِیا ہَے اور میرے نام کا اِنکار نہیں کِیا۔