Sat Apr 13 2024 14:39:04 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 14:39:04 +08:00
parent bd274e86e0
commit e87087d2aa
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 7 \v 1 ۱۔اِس کے بعد مَیں نے زمِین کے چاروں کونوں پر چار فرِشتے کھڑے دیکھے جو زمِین کی چاروں ہَواؤں کو تھامے ہُوئے تھے تاکہ زمِین یا سمُندر یا کِسی دَرَخْت پر ہَوا نہ چلے۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے ایک اَور فرِشتے کو زِندہ خُدا کی مُہر لیے ہُوئے مشرِق کی طرف سے اُوپر آتے دیکھا۔ اوراُس نے اُن چاروں فرِشتوں سے جِنھیں اِختِیار دِیا گیا تھا کہ زِمین اور سمُندر کو نُقصان پَہُن٘چائیں، بُلند آواز سے پُکار کر کہا \v 3 ۳۔کہ جب تک ہم اپنے خُدا کے بندوں کے ماتھوں پر مُہر نہ کر لیں تُم زِمین اور سمُندر اور درختوں کو نُقصان نہ پَہُن٘چانا۔
\c 7 \v 1 ۱۔اِس کے بعد مَیں نے زمِین کے چاروں کونوں پر چار فرِشتے کھڑے دیکھے جو زمِین کی چاروں ہَواؤں کو تھامے ہُوئے تھے تاکہ زمِین یا سمُندر یا کِسی دَرَخْت پر ہَوا نہ چلے۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے ایک اَور فرِشتے کو زِندہ خُدا کی مُہر لیے ہُوئے مَشْرِق کی طرف سے اُوپر آتے دیکھا۔ اوراُس نے اُن چاروں فرِشتوں سے جِنھیں اِختِیار دِیا گیا تھا کہ زِمین اور سمُندر کو نُقصان پَہُن٘چائیں، بُلند آواز سے پُکار کر کہا \v 3 ۳۔کہ جب تک ہم اپنے خُدا کے بندوں کے ماتھوں پر مُہر نہ کر لیں تُم زِمین اور سمُندر اور درختوں کو نُقصان نہ پَہُن٘چانا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ پِھر چھٹے نے اپنا پیالہ بڑے دریا یَعنی فراتؔ پر اُنڈیلا تو اُس کا پانی سُوکھ گیا تاکہ مشرِق کے بادشاہوں کے لیے راہ تیّار ہو جائے۔ \v 13 ۱۳۔ پِھر مَیں نے اَژدہا کے مُنہ سے اور اُس حَیوان کے مُنہ سے اوراُس جُھوٹے نبی کے مُنہ سے مینڈکوں کی سی تین ناپاک رُوحوں کو نِکلتے دیکھا۔ \v 14 ۱۴۔ یہ شَیاطِین کی نِشان دِکھانے والی وہ رُوحیں ہَیں جو ساری زمِین کے بادشاہوں کے پاس جاتی ہَیں تاکہ اُنھیں قادِرِ مُطْلَق خُدا کے روزِ عظیم کی لڑائی کے واسطے جمع کریں۔
\v 12 ۱۲۔ پِھر چھٹے نے اپنا پیالہ بڑے دریا یَعنی فراتؔ پر اُنڈیلا تو اُس کا پانی سُوکھ گیا تاکہ مَشْرِق کے بادشاہوں کے لیے راہ تیّار ہو جائے۔ \v 13 ۱۳۔ پِھر مَیں نے اَژدہا کے مُنہ سے اور اُس حَیوان کے مُنہ سے اوراُس جُھوٹے نبی کے مُنہ سے مینڈکوں کی سی تین ناپاک رُوحوں کو نِکلتے دیکھا۔ \v 14 ۱۴۔ یہ شَیاطِین کی نِشان دِکھانے والی وہ رُوحیں ہَیں جو ساری زمِین کے بادشاہوں کے پاس جاتی ہَیں تاکہ اُنھیں قادِرِ مُطْلَق خُدا کے روزِ عظیم کی لڑائی کے واسطے جمع کریں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔اُس میں خُدا کا جلال تھا اور اُس کی روشنی نِہایت بیش قیمت پتّھر یَعنی بِلّوری یشب کی سی تھی۔ \v 12 ۱۲۔اور اُس کی دِیوار عظیم اور بُلند تھی اور اُس کے بارہ دروازے تھے اور اُن دروازوں پر بارہ فرِشتگان تھے اور اُن پر نام لِکھے ہُوئے تھے اور وہ بنی اِسرائیلؔ کے بارہ قبائل کے نام تھے۔ \v 13 ۱۳۔تِین دروازے مشرِق کی طرف،تِین شِمال کی طرف، تِین جنُوب کی طرف اور تِین مغرِب کی طرف تھے۔
\v 11 ۱۱۔اُس میں خُدا کا جلال تھا اور اُس کی روشنی نِہایت بیش قیمت پتّھر یَعنی بِلّوری یشب کی سی تھی۔ \v 12 ۱۲۔اور اُس کی دِیوار عظیم اور بُلند تھی اور اُس کے بارہ دروازے تھے اور اُن دروازوں پر بارہ فرِشتگان تھے اور اُن پر نام لِکھے ہُوئے تھے اور وہ بنی اِسرائیلؔ کے بارہ قبائل کے نام تھے۔ \v 13 ۱۳۔تِین دروازے مَشْرِق کی طرف،تِین شِمال کی طرف، تِین جنُوب کی طرف اور تِین مغرِب کی طرف تھے۔