From e3a1be727aaeaf5cb46493ce24419612449e2f65 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sat, 26 Feb 2022 16:05:41 +0900 Subject: [PATCH] Sat Feb 26 2022 16:05:40 GMT+0900 (Japan Standard Time) --- 01/04.txt | 2 +- 01/07.txt | 1 + 01/09.txt | 1 + 01/12.txt | 1 + 4 files changed, 4 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 01/07.txt create mode 100644 01/09.txt create mode 100644 01/12.txt diff --git a/01/04.txt b/01/04.txt index f6faff3..46ddfd6 100644 --- a/01/04.txt +++ b/01/04.txt @@ -1 +1 @@ -\v 6 ‫ \v 4 ۴۔ یوحنا کی طرف سے سات کلسیاؤں کے نام جو آسیہ میں ہیں، اور وہ جو ہے اور جو تھا، اور جو آنے والا ہے اور وُہ سات رُوحیں جو اُس کے تخت کے سامنے ہیں۔ \v 5 ۵۔ اور یسوع مسیح کی طرف سے ، جو وفادار گواہ ہے، مردوں میں سے جی اُٹھنے میں پہلوٹھا، اور زمین پر کے حاکموں پر حاکم، تمھیں فضل اور اطیمنان حاصل ہوتا رہے جو ہمیں پیار کرتا ہے اور جس نے اپنے خون کے وسیلے سے ہمیں ہمارے گناہوں سے مخلصی بخشی۔ اور ہم کو ایک بادشاہی دی اوراپنے خدا اور باپ کیلئے کاہن بھی بنا دیا۔اُس کا جلال اور سلطنت ہمیشہ تک قائم رہے۔ آمین ۔‬‬ \ No newline at end of file +‫ \v 4 ۴۔ یوحنا کی طرف سے سات کلسیاؤں کے نام جو آسیہ میں ہیں، اور وہ جو ہے اور جو تھا، اور جو آنے والا ہے اور وُہ سات رُوحیں جو اُس کے تخت کے سامنے ہیں۔ \v 5 ۵۔ اور یسوع مسیح کی طرف سے ، جو وفادار گواہ ہے، مردوں میں سے جی اُٹھنے میں پہلوٹھا، اور زمین پر کے حاکموں پر حاکم، تمھیں فضل اور اطیمنان حاصل ہوتا رہے جو ہمیں پیار کرتا ہے اور جس نے اپنے خون کے وسیلے سے ہمیں ہمارے گناہوں سے مخلصی بخشی۔ \v 6 ۶۔اور ہم کو ایک بادشاہی دی اوراپنے خدا اور باپ کیلئے کاہن بھی بنا دیا۔اُس کا جلال اور سلطنت ہمیشہ تک قائم رہے۔ آمین ۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/07.txt b/01/07.txt new file mode 100644 index 0000000..403cc43 --- /dev/null +++ b/01/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 7 ۷۔دیکھو! وہ جلد بادلوں پر آنے والا ہے، ہر آنکھ اُسے دیکھے گی، اور وہ بھی جنہوں نے اسے چھیدا ہے اور زمین پر کے سب قبیلے اِس کے سبب ماتم کریں گے بے شک، آمین۔ \v 8 ۸۔ خداوند خدا فرماتا ہے ’’ میں الفا اور اومیگا ہوں ‘‘ وہ جو ہے، اور جو تھا، اور جو آنے والا ہے، جو قادرمطلق ہے ۔‘‘‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/09.txt b/01/09.txt new file mode 100644 index 0000000..cebb4f6 --- /dev/null +++ b/01/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 9 ۹۔ میں یوحنا، تُمھارا بھائی اور یسوع مسیح کی مصیبت، بادشاہی اور صبر میں تُمھارا شریک ہوں۔ جو خدا کے کلام اور یسوع کی گواہی کے سبب اِس جزیرہ میں تھا جو پتمس کہلاتا ہے۔ \v 10 ۱۰۔ خداوند کے دن میں رُوح میں آگیا۔ میں نے اپنے پیچھے نرسنگے کی سی بلند ا بٓواز سُنی۔ \v 11 ۱۱۔ اور مجھے حکم ملا ’’ جو کچھ تو نے دیکھا ہے اسے کتاب میں لکھ لے ‘‘ اور اِسے ساتوں کلیسیاؤں کو بھیج دے۔ یعنی اِفسس اور سَمرنہ اور پرگمن اور تَھوا تیرہ اور سردیس اور فلدلفیہ اور لودیکیہ۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/12.txt b/01/12.txt new file mode 100644 index 0000000..4e5f3b1 --- /dev/null +++ b/01/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 12 ۱۲۔میں مڑا اور یہ دیکھا کہ کونسی آواز مجھ سے باتیں کر رہی ہے۔ اور جب میں مڑا تو میں نے سونے کے سات چراغ دان دیکھے۔ \v 13 ۱۳۔ اور اُن چراغ دانوں کے بیچ ایک آدم زاد کھڑا دیکھا جو پاؤں تک لمبا جامہ پہنے ہوئے تھا اور اپنے سینے پر سونے کا سینہ بند باندھے ہوئے تھا۔‬‬ \ No newline at end of file