Sat Feb 26 2022 16:40:47 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 16:40:47 +09:00
parent e2eaf5a2ca
commit dcbfe2b53f
4 changed files with 4 additions and 0 deletions

1
07/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ اِسی لئے وہ خدا کے تخت کے سامنے ہیں اور وہ دن رات اُس کے مقدس میں اُس کی عبادت کرتے ہیں وہ جو تخت پر بیٹھا ہے اُن پر خیمہ زن ہو گا۔ \v 16 ۱۶۔ وہ نہ پھر کبھی بھوکے ہوں گے اور نہ ہی پھر کبھی پیاسے ہوں گے اور نہ ہی اُن کو سورج کی گرمی ستائے گی۔ \v 17 ۱۷۔اِس لئے جو بّرہ تخت کے بیچوں بیچ بیٹھا ہے وہ اِن کی گلہ بانی کرے گا۔ اور اُن کو آب حیات کے چشموں کے پاس لے جائے گا کیونکہ خدا اُن کی آنکھوں کا ہر آنسو پونچھ ڈالے گا۔‬‬

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 ۱۔جب بّرے نے ساتویں مہر کھولی تو آسمان پر تقریباً آدھ گھنٹہ تک خاموشی چھائی رہی۔ \v 2 ۲۔ پھر میں نے سات فرشتوں کو خدا کے حضور کھڑے دیکھا، جنہیں سات نرسنگے دئے گئے تھے۔

1
08/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 \v 4 ۴۔ فرشتے کے ہاتھ میں عُود کا اُٹھتا دُھواں اور مقدسوں کی دُعائیں خدا کے حضور پہنچیں۔ \v 5 ۵۔ تو فرشتہ نے عُود کا پیالہ لے کر اُسے مذبح کی آگ سے بھر لیا۔ پھر اُس نے اُسے نیچے زمین پر پھینک دیا جس سے طوفانی آوازیں، گرجیں اور بجلیاں پیدا ہوئیں اور ایک بڑا زلزلہ آیا۔ ۶۔ وہ ساتوں فرشتے اپنے اپنے نرسنگے لئے اُن پر پھونکنے کوتیار کھڑے تھے۔ ۷۔ پہلے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اولے اور خون ملی آگ کو اِس نے زمین پر گرا دیا۔جس سے زمین کا ایک تہائی حصہ، درختوں کا ایک تہائی حصہ اور زمین کی ساری سبز گھاس جل گئی۔‬‬

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۸