Tue Apr 04 2023 13:42:18 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:42:19 +09:00
parent 1b09254e72
commit d7a7073847
9 changed files with 20 additions and 11 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 8 \v 1 ۱۔جب بّرے نے ساتویں مہر کھولی تو آسمان پر تقریباً آدھ گھنٹہ تک خاموشی چھائی رہی۔ \v 2 ۲۔ پھر میں نے سات فرشتوں کو خدا کے حضور کھڑے دیکھا، جنہیں سات نرسنگے دئے گئے تھے۔
\c 8 \v 1 ۱۔اور جب اُس نے ساتویں مُہر کھولی تو آدھ گھنٹے کے قرِیب آسمان میں خاموشی رہی۔ \v 2 ۲۔اور مَیں نےاُن ساتوں فرِشتگان کو دیکھا جو خُدا کے حضُور کھڑے رہتے ہَیں اور اُنھیں سات نرسِنگے دِئیے گَئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 ۳۔ پھر ایک اور فرشتہ اپنے ہاتھ میں عُود سے بھرا ہوا پیالہ لئے مذبح پر کھڑا تھا تاکہ اُسے پاک لوگوں کی دُعاؤں کے ساتھ اُس سنہری مذبح پر چڑھائے جو تخت کے سامنے ہے۔‬‬
\v 4 ۴۔ فرشتے کے ہاتھ میں عُود کا اُٹھتا دُھواں اور مقدسوں کی دُعائیں خدا کے حضور پہنچیں۔ \v 5 ۵۔ تو فرشتہ نے عُود کا پیالہ لے کر اُسے مذبح کی آگ سے بھر لیا۔ پھر اُس نے اُسے نیچے زمین پر پھینک دیا جس سے طوفانی آوازیں، گرجیں اور بجلیاں پیدا ہوئیں اور ایک بڑا زلزلہ آیا۔
\v 3 ۳۔پِھر ایک اَور فِرشتہ آیا اور سونے کا بخُور دان لیے ہُوئے قُربان گاہ کے پاس جا کھڑا ہُوا اور بہت سی خُوشبُوئیں اُسے دی گَئیں تاکہ تمام مُقَدّسِین کی دُعاؤں کے ساتھ اُس سُنہری قُربان گاہ پر چڑھائے جو تَخْت کے سامنے ہَے۔ \v 4 ۴۔اور بخُور کا دُھواں مُقَدّسِین کی دُعاؤں کے ساتھ ہی فرِشتے کے ہاتھ سے خُدا کے حضُور پُہنچ گیا۔ \v 5 ۵۔اور فرِشتے نے بخُور دان کو لِیا اور اُس میں قُربان گاہ کی آگ بھری اور زمِین پر پھینک دی۔ تب گرجیں اور آوازیں اور بجلیاں پَیدا ہُوئیں اور زلزلہ آیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ وہ ساتوں فرشتے اپنے اپنے نرسنگے لئے اُن پر پھونکنے کوتیار کھڑے تھے۔ \v 7 ۷۔ پہلے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اولے اور خون ملی آگ کو اِس نے زمین پر گرا دیا۔جس سے زمین کا ایک تہائی حصہ، درختوں کا ایک تہائی حصہ اور زمین کی ساری سبز گھاس جل گئی۔‬‬
\v 6 ۶۔ اور وہ ساتوں فرِشتگان جِن کے پاس سات نرسِنگے تھے پُھونکنے کو تیّار ہُوئے۔ \v 7 ۷۔اور پہلے نے نرسِنگا پُھونکا تو خُون آمیز اولے اور آگ پَیدا ہُوئی اور زمِین پر ڈالی گَئی اور ایک تِہائی زمِین، ایک تِہائی دَرَخْت اور تمام ہَری گھاس جل گَئی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 ۸۔ پھر دوسرے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اُس سے پہاڑ جیسی بڑی چیز بھی جل کر سمندر میں جا گری۔ \v 9 ۹۔تو سمندر کا ایک تہائی حصہ خون بن گیا۔ جس سے ایک تہائی سمندری حیات مر گئیں، اور ایک تہائی بحری جہاز تباہ ہوگئے۔
\v 8 ۸۔اور دُوسرے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو گویا آگ سے جَلتا ہُوا ایک بڑا پہاڑ سمُندر میں ڈالا گیا اور ایک تِہائی سمُندر خُون بن گیا۔ \v 9 ۹۔اور سمُندر کی ایک تِہائی جاندار مخلُوقات مَر گَئیں اور ایک تِہائی جہاز تباہ ہو گَئے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ پھر تیسرے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا جس سے مشعل کی طرح ایک بڑا ستارہ آسمان سے ایک تہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر گرا۔ \v 11 ۱۱۔ اُس ستارے کا نام ناگ دُونا تھا۔ اِس کے گرنے سے پانی کا ایک تہائی حصہ ناگ دُونا کی طرح کڑوا ہوگیا۔جس سے بہت سے لوگ مر گئے۔‬‬
\v 10 ۱۰۔اور تِیسرے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو ایک بڑا سِتارہ مَشعل کی طرح جَلتا ہُوا آسمان سے گِرا اور ایک تِہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر آپڑا۔ \v 11 ۱۱۔اُس سِتارے کا نام افسنتینؔ ہَے اور ایک تِہائی پانی افسنتینؔ بن گیا۔ اور بہت سے آدمی اُس پانی کے سبب سے مَر گَئے کیونکہ وہ کڑوا ہو گیا تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ چوتھے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اِس سے آفتاب کا ایک تہائی حصہ، اِسی طرح چاند کا ایک تہائی حصہ اور ستاروں کے ایک تہائی حصہ پر صدمہ پہنچا۔ پس ایک تہائی حصہ تاریک ہو گیا،اِسی طرح دن کے ایک تہائی حصہ اور رات کے ایک تہائی حصہ میں روشنی نہ رہی۔
\v 12 ۱۲۔اور چوتھے فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو تِہائی سُورج، تِہائی چان٘د اور تِہائی سِتاروں کو نُقصان پُہنچا۔یہاں تک کہ اُن کا تِہائی حِصّہ تارِیک ہو گیا اور تِہائی دِن تک روشنی غائِب رہی اور اِسی طرح تِہائی رات تک بھی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ پھر میں نے نگاہ کی تو آسمان کے بیچوں بیچ ایک عُقاب کو اُڑتے اور بڑی آواز میں یہ کہتے سُنا کہ، افسوس، افسوس، افسوس اِن سب پر جو زمین پر بستے ہیں کیوں کہ باقی تینوں فرشتوں کے نرسنگوں کی آوازوں کا پھونکا جانا ابھی باقی ہے۔‬‬
\v 13 ۱۳۔اور مَیں نے نَظَر کی تو آسمان کے بیِچ میں ایک عُقاب کو اُڑتے اور بڑی آواز سے یہ کہتے سُنا کہ اُن تین فرِشتگان کے نرسِنگوں کی باقی آوازوں کے باعِث کہ جو پُھونکی جانے کو ہَیں زمِین کے باشِندوں پر افسوس۔ افسوس۔ افسوس!

View File

@ -1 +1 @@
\c 9 \v 1 ۱۔ پھر پانچویں فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو آسمان سے ایک ستارہ ٹُوٹ کر زمین پر گرتے دیکھا۔ اُس ستارے کو ایک ڈانڈے پر لگی گہرے گڑھے کی چابی دی گئی۔ \v 2 ۲۔ اُس نے اُس سے ڈانڈے پر لگی چابی سے گہرے گڑھے کو کھولا تو دُھویں کا ایک بڑا بادل اُس بَلی سے باہر نکلا اور بھٹی کی طرح دہکنے لگا۔ بَلی سے نکلنے واے دُھویں سے سورج تاریک اور ہوا تھم گئی۔‬‬
\c 9 \v 1 ۱۔اور پانچویں فرِشتے نے نرسِنگا پُھونکا تو مَیں نے ایک سِتارے کو آسمان سے زمِین پر گِرا ہُوا دیکھا جِسے اتھاہ گڑھے کی کُنجی دی گَئی۔ \v 2 ۲۔اور جب اُس نے اتھاہ گڑھے کو کھولا تو گڑھے میں سے ایک بڑی بھٹّی کا سا دُھواں اُٹھا اور گڑھے سے اُٹھنے والے دُھوئیں کے باعِث سُورج اور ہَوا تارِیک ہو گَئے۔

View File

@ -99,6 +99,17 @@
"07-07",
"07-09",
"07-11",
"07-13"
"07-13",
"07-15",
"08-title",
"08-01",
"08-03",
"08-06",
"08-08",
"08-10",
"08-12",
"08-13",
"09-title",
"09-01"
]
}