Sat Apr 13 2024 13:32:41 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 13:32:41 +08:00
parent a6ea9ae460
commit d6f6e746af
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔اور مَیں اپنے دو گَواہوں کو یہ اِختِیار دُوں گا کہ وہ ٹاٹ اَوڑھ کر ایک ہزار دو سَو ساٹھ دِن تک نبُوّت کریں۔ \v 4 ۴۔یہ وُہی زَیتُون کے دو دَرَخْت اور دو چراغ دان ہَیں جو زمِین کےخُداوَند کے سامنے کھڑے ہَیں۔ \v 5 ۵۔اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے تو اُن کے مُنہ سے آگ نِکلتی ہَے جو اُن کے دُشمنوں کو کھا جاتی ہَے۔ اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے گا تو ضرُور ہے کہ وہ اِسی طرح مارا جائے گا۔
\v 3 ۳۔اور مَیں اپنے دو گَواہوں کو یہ اِختِیار دُوں گا کہ وہ ٹاٹ اَوڑھ کر ایک ہزار دو سَو ساٹھ دِن تک نبُوّت کریں۔ \v 4 ۴۔یہ وُہی زَیتُون کے دو دَرَخْت اور دو چراغ دان ہَیں جو زمِین کےخُداوَند کے سامنے کھڑے ہَیں۔ \v 5 ۵۔اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے تو اُن کے مُنہ سے آگ نِکلتی ہَے جو اُن کے دُشمنوں کو کھا جاتی ہَے۔ اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے گا تو ضرُور ہَے کہ وہ اِسی طرح مارا جائے گا۔