Sat Feb 26 2022 16:25:40 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-26 16:25:41 +09:00
parent 650f43c2d0
commit cbf0234dd0
9 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v5۵۔ جب بّرے نے تیسری مہر کھولی، میں نے تیسرے جاندار کو یہ کہتے سُنا آؤ ! میں نے ایک سیاہ گھوڑا دیکھا، اور اِس گھڑ سوار کے ہاتھ میں ایک ترازو تھا۔\v6۶۔ میں نے چاروں جانداروں کے بیچ سے، گویا یہ کہتے سُنا گہیوں دینار کے سیر بھر اور جو دینار کے تین سیر اور تیل اور مے کا نقصان نہ کر۔‬‬
\v7۷۔ جب بّرے نے چوتھی مہر کھولی، میں نے چوتھے جاندار کو یہ کہتے سُنا، آؤ ! \v8۸۔ پھر میں نے زرد گھوڑا دیکھا۔ اِس گھڑ سوار کا نام موت تھا، اور علمِ ارواح اِس کے پیچھے تھے اور اُسے ایک چوتھائی زمین پر اختیاردیا گیا کہ وہ زمین کے رہنے والوں کو تلوار، قحط، بیماری اور جنگلی جانوروں سے ہلاک کرے۔‬‬
\v 5 ۵۔ جب بّرے نے تیسری مہر کھولی، میں نے تیسرے جاندار کو یہ کہتے سُنا آؤ ! میں نے ایک سیاہ گھوڑا دیکھا، اور اِس گھڑ سوار کے ہاتھ میں ایک ترازو تھا۔ \v 6 ۶۔ میں نے چاروں جانداروں کے بیچ سے، گویا یہ کہتے سُنا گہیوں دینار کے سیر بھر اور جو دینار کے تین سیر اور تیل اور مے کا نقصان نہ کر۔‬‬

1
06/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ جب بّرے نے چوتھی مہر کھولی، میں نے چوتھے جاندار کو یہ کہتے سُنا، آؤ ! \v 8 ۸۔ پھر میں نے زرد گھوڑا دیکھا۔ اِس گھڑ سوار کا نام موت تھا، اور علمِ ارواح اِس کے پیچھے تھے اور اُسے ایک چوتھائی زمین پر اختیاردیا گیا کہ وہ زمین کے رہنے والوں کو تلوار، قحط، بیماری اور جنگلی جانوروں سے ہلاک کرے۔‬‬

3
06/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۹۔ جب بّرہ نے پانچویں مہر کھولی، میں نے قربان گاہ کے نیچے اُن روحوں کو دیکھا جو خدا کے کلام اور اُس گواہی پر مضبوط رہنے کے سبب سے قتل کئے گئے تھے۔ \v 10 ۱۰۔ وہ بلند آواز سے چلا رہی تھیں، تُو جو سب پر حاکم ہے، قْدوس اور سچا ہے کب تک زمین پر رہنے والوں کا انصاف نہ کرے گا اور کب تک تُو ہمارے خون کا بدلہ نہیں لے گا۔‬‬
\v 11 ۱۱۔ اُن سب کو ایک سفید جامہ دیا گیا اور اُنہیں بتایا گیا کہ اُنہیں اور تھوڑا انتظار کرنا ہے جب تک تمھارے ہم خدمت، اور تمھارے بھائی، اور تمھاری بہنوں کا شمار پُورا نہ ہو جائے جنہیں تمھاری طرح قتل ہونا ہے۔

3
06/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۱۲۔ جب بّرہ نے چھٹی مہر کھولی، میں نے دیکھا ایک بڑا زلزلہ آیا۔ اور سورج سیاہ لبادے کی طرح کالا ہو گیا، اور پُورا چاند خون ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔ اور آسمان کے ستارے زمین پر گر پڑے جس طرح انجیر کےکچے پھل سردیوں میں انجیر کے درخت سے زور دار آندھی سے گر جاتے ہیں۔‬‬
\v 14 ۱۴۔ آسمان غائب ہو گیا جس طرح خط کو لپیٹ دیا گیا ہواور ہر ایک پہاڑ اور ٹاپواپنی جگہ سے ہل گیا۔

1
06/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔تب زمین کے بادشاہ، اور اہم شخصیات، اور جرنیل، امیر، طاقتور اور اِس کے علاوہ دیگر، غلام اور آزاد، سب نے پہاڑوں کی غاروں میں اپنے آپ کو چھپا لیا۔ \v 16 ۱۶۔ اُنہوں نے پہاڑوں اور چٹانوں سے کہا، ہم پر گر پڑو اور ہمیں اِس سے جو تخت پر بیٹھا ہے اور بّرہ کے غضب سے چھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ اِس کے قہر کا دن آ پہنچا اور اب کون اِس کے سامنے کھڑا رہ سکے گا؟‬‬

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۱۔ اِس کے بعد میں نے چار فرشتوں کو زمین کے چاروں کونوں پر کھڑے دیکھا جنہوں نے زمین کی چاروں ہواؤں کو مضبوطی سے تھام رکھا تھا، تاکہ زمین پر، سمندر پر یا کسی درخت پر کوئی ہوا نہ چلنے پائے۔ \v 2 ۲۔ پھر میں نے ایک اور فرشتہ کو اُوپر سے زندہ خدا کی مہر لئے مشرق کی طرف آتے دیکھا۔ جس نے چاروں فرشتوں کو جنہیں زمین اور سمندر کو نقصان دینے کا حکم دیا گیا تھا ۔ اُن کو بلند آواز سے پُکار کر کہا۔ \v 3 ۳۔ کہ زمین، سمندر اور درخت کو اُس وقت تک کوئی نقصان مت پہنچانا جب تک ہم اپنے خدا کے خادموں کے ماتھوں پر مہر نہ لگا لیں۔

1
07/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ پھر میں نے سُنا کہ جن ایک لاکھ چوبیس ہزار کو مہر لگا کر منتخب کیا گیا وہ اسرائیل کے ہر قبیلے سے منتخب کئے گئے ہیں۔ \v 5 ۵۔ بارہ ہزار روبن کے قبیلے سے، بارہ ہزار جاد کے قبیلے سے، \v 6 ۶۔بارہ ہزار آشرکے قبیلے سے،بارہ ہزار نفتالی کے قبیلے سے۔بارہ ہزار منسی کے قبیلے سے۔

3
07/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۷۔ بارہ ہزار شمعون کے قبیلے سے، بارہ ہزار لاوی کے قبیلے سے، بارہ ہزار اشکارکے قبیلے سے، بارہ ہزار زبولون کے قبیلے سے۔ \v 8 ۸۔ بارہ ہزار یوسف کے قبیلے سےاور بنیمین کے قبیلے سے بارہ ہزار پر مہر کی گئی۔‬‬

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۷