Sat Apr 13 2024 15:07:13 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 15:07:14 +08:00
parent 587a0ee9fc
commit ca151325c7
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ اور جو دس سِینگ تُو نے دیکھے وہ دس بادشاہ ہَیں۔ اُنھوں نے اَب تک بادشاہی نہیں کی لیکِن اُس حَیوان کے ساتھ گھڑی بھرکو شاہی اِختِیار پائیں گے۔ \v 13 ۱۳۔ وہ ایک ہی اِرادہ رکھیں گے اور اپنی قُدرت اور اِختِیار اُس حَیوان کو سونپ دیں گے۔ \v 14 ۱۴۔ وہ بّرے سے لڑیں گے مگر برّہ اُن پر غالِب آ جائے گا کیونکہ وہ خُداوَندوں کا خُداوَند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہَے اور جو اُس کے ساتھ ہَیں وہ بُلائے ہُوئے، برگُزیدہ اور وفادار ہَیں۔
\v 12 ۱۲۔ اور جو دس سِینگ تُو نے دیکھے وہ دس بادشاہ ہَیں۔ اُنھوں نے اَب تک بادشاہی نہیں کی لیکِن اُس حَیوان کے ساتھ گھڑی بھرکو شاہی اِختِیار پائیں گے۔ \v 13 ۱۳۔ وہ ایک ہی اِرادہ رکھیں گے اور اپنی قُدرت اور اِختِیار اُس حَیوان کو سون٘پ دیں گے۔ \v 14 ۱۴۔ وہ بّرے سے لڑیں گے مگر برّہ اُن پر غالِب آ جائے گا کیونکہ وہ خُداوَندوں کا خُداوَند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہَے اور جو اُس کے ساتھ ہَیں وہ بُلائے ہُوئے، برگُزیدہ اور وفادار ہَیں۔