diff --git a/02/26.txt b/02/26.txt index 89d589b..3c36840 100644 --- a/02/26.txt +++ b/02/26.txt @@ -1 +1 @@ -\v 26 ۲۶۔ جو غالب آئے اور میرے کاموں کے مطابق آخر تک عمل کرے اُسے میں قوموں پر اختیار دوں گا۔ \v 27 ۲۷۔ وہ ان پر لوہے کے عصا سے حکومت کرے گا۔جس طرح مٹی کے برتن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں۔ \v 28 ۲۸۔ جس طرح میں نے اپنے باپ سے اختیار پایا ہے، میں اُسے صبح کا ستارہ دوں گا۔ \v 29 ۲۹۔اگر جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file +\v 26 ۲۶۔جو غالِب آئے اور میرے کاموں کے مُوافِق آخِر تک عَمَل کرے مَیں اُسے قَوموں پر اِختِیار بخشُوں گا۔ \v 27 ۲۷۔اور وہ لوہے کے عَصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ کُمہار کے برتنوں کی مانِن٘د چکنا چُور ہو جائیں گے۔ \v 28 ۲۸۔بِالکُل ویسے ہی جیسے مَیں نے اپنے باپ سے پایا ہَے۔ مَیں اُسے بھی صُبح کا سِتارہ دُوں گا۔ \v 29 ۲۹۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/01.txt b/03/01.txt index 027d4d1..99dc331 100644 --- a/03/01.txt +++ b/03/01.txt @@ -1 +1 @@ -\c 3 ‫ \v 1 ۱۔سردیس کی کلیسیا کے فرشتہ کو لکھ:’ جس کے پاس خدا کی سات روحیں اور سات ستارے ہیں یوں فرماتا ہے ’’ میں تیرے کاموں سے واقف ہوں۔ تیری شہرت یہ ہے کہ تُو زندہ ہے، لیکن تُو ہے مردہ۔ \v 2 ۲۔ جاگ اور جو چیزیں باقی ہیں اور جو ختم ہونے والی ہیں اُنہیں مضبوط کر کیونکہ میں نے تیرے کاموں کو اپنے خدا کی نگاہ میں کامل نہیں پایا۔ \ No newline at end of file +\c 3 \v 1 ۱۔اور سردِیسؔ کی کلِیسِیاء کے فرِشتے کو یہ لِکھ کہ جِس کے پاس خُدا کی سات رُوحیں اور سات سِتارے ہَیں وہ یہ فرماتا ہَے کہ مَیں تیرے اعمال کو جانتا ہُوں کہ توکہلاتا تو زِندہ ہَے لیکِن ہَے مُردہ۔ \v 2 ۲۔جاگتا رہ اور اُن چِیزوں کو جو باقی ہَیں اور جو مِٹنے کو ہَیں مضبُوط کر کیونکہ مَیں نے تیرے اعمال کو اپنے خُدا کی نَظَر میں کامِل نہیں پایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0dc317f..1415bc4 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -57,6 +57,10 @@ "02-16", "02-18", "02-20", - "02-22" + "02-22", + "02-24", + "02-26", + "03-title", + "03-01" ] } \ No newline at end of file