Tue Apr 04 2023 13:36:18 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:36:18 +09:00
parent 2e0aad383a
commit bc8abf46d3
6 changed files with 20 additions and 10 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ جب بّرہ نے چھٹی مہر کھولی، میں نے دیکھا ایک بڑا زلزلہ آیا۔ اور سورج سیاہ لبادے کی طرح کالا ہو گیا، اور پُورا چاند خون ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔ اور آسمان کے ستارے زمین پر گر پڑے جس طرح انجیر کےکچے پھل سردیوں میں انجیر کے درخت سے زور دار آندھی سے گر جاتے ہیں۔‬‬
\v 14 ۱۴۔ آسمان غائب ہو گیا جس طرح خط کو لپیٹ دیا گیا ہواور ہر ایک پہاڑ اور ٹاپواپنی جگہ سے ہل گیا۔
\v 12 ۱۲۔اور جب اُس نے چھٹی مُہر کھولی تو مَیں نے دیکھا کہ بڑا زلزلہ آیا اور سُورج بالوں کے کمبل کی ما نِن٘د کالا اور سارا چان٘د خُون سا ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔اور آسمان کے سِتارے اِس طرح زمِین پر گِر پڑے جِس طرح زور کی آندھی سے ہِل کر اِنجِیر کے دَرَخْت سے اُس کے کچّے پَھل گِر پڑتے ہَیں۔ \v 14 ۱۴۔اور آسمان لپیٹے ہُوئے طُومار کی مانِن٘د جاتا رہا اور ہر ایک پہاڑ اور جزِیرہ اپنی اپنی جگہ سے ٹَل گیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 ۱۵۔تب زمین کے بادشاہ، اور اہم شخصیات، اور جرنیل، امیر، طاقتور اور اِس کے علاوہ دیگر، غلام اور آزاد، سب نے پہاڑوں کی غاروں میں اپنے آپ کو چھپا لیا۔ \v 16 ۱۶۔ اُنہوں نے پہاڑوں اور چٹانوں سے کہا، ہم پر گر پڑو اور ہمیں اِس سے جو تخت پر بیٹھا ہے اور بّرہ کے غضب سے چھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ اِس کے قہر کا دن آ پہنچا اور اب کون اِس کے سامنے کھڑا رہ سکے گا؟‬‬
\v 15 ۱۵۔اور زمِین کے بادشاہوں اور امیروں اور سِپّہ سالاروں اور مال داروں اور زور آوروں اور ہر ایک غُلام اور آزاد نے اپنے آپ کو غاروں اور پہاڑوں کی چَٹانوں میں جا چُھپایا۔ \v 16 ۱۶۔اور پہاڑوں اور چَٹانوں سے کہنے لگے کہ ہم پر گِر پڑو اور ہمیں اُس کے چہرے سے جو تَخْت پر بَیٹھا ہُوا ہَے اور برّہ کے غَضَب سے چُھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔چُونکہ اُن کے غَضَب کا روزِ اعظِیم آ پُہنچا ہَے۔ اَب کون ٹھہر سکتا ہَے؟

View File

@ -1 +1 @@
\c 7 \v 1 ۱۔ اِس کے بعد میں نے چار فرشتوں کو زمین کے چاروں کونوں پر کھڑے دیکھا جنہوں نے زمین کی چاروں ہواؤں کو مضبوطی سے تھام رکھا تھا، تاکہ زمین پر، سمندر پر یا کسی درخت پر کوئی ہوا نہ چلنے پائے۔ \v 2 ۲۔ پھر میں نے ایک اور فرشتہ کو اُوپر سے زندہ خدا کی مہر لئے مشرق کی طرف آتے دیکھا۔ جس نے چاروں فرشتوں کو جنہیں زمین اور سمندر کو نقصان دینے کا حکم دیا گیا تھا ۔ اُن کو بلند آواز سے پُکار کر کہا۔ \v 3 ۳۔ کہ زمین، سمندر اور درخت کو اُس وقت تک کوئی نقصان مت پہنچانا جب تک ہم اپنے خدا کے خادموں کے ماتھوں پر مہر نہ لگا لیں۔
\c 7 \v 1 ۱۔اِس کے بعد مَیں نے زمِین کے چاروں کونوں پر چار فرِشتے کھڑے دیکھے جو زمِین کی چاروں ہَواؤں کو تھامے ہُوئے تھے تاکہ زمِین یا سمُندر یا کِسی دَرَخْت پر ہَوا نہ چلے۔ \v 2 ۲۔پِھر مَیں نے ایک اَور فرِشتے کو زِندہ خُدا کی مُہر لیے ہُوئے مشرِق کی طرف سے اُوپر آتے دیکھا۔ اوراُس نے اُن چاروں فرِشتوں سے جِنھیں اِختِیار دِیا گیا تھا کہ زِمین اور سمُندر کو نُقصان پُہنچائیں، بُلند آواز سے پُکار کر کہا \v 3 ۳۔کہ جب تک ہم اپنے خُدا کے بندوں کے ماتھوں پر مُہر نہ کر لیں تُم زِمین اور سمُندر اور درختوں کو نُقصان نہ پُہنچانا۔

View File

@ -1 +1,5 @@
\v 4 ۴۔ پھر میں نے سُنا کہ جن ایک لاکھ چوبیس ہزار کو مہر لگا کر منتخب کیا گیا وہ اسرائیل کے ہر قبیلے سے منتخب کئے گئے ہیں۔ \v 5 ۵۔ بارہ ہزار روبن کے قبیلے سے، بارہ ہزار جاد کے قبیلے سے، \v 6 ۶۔بارہ ہزار آشرکے قبیلے سے،بارہ ہزار نفتالی کے قبیلے سے۔بارہ ہزار منسی کے قبیلے سے۔
\v 4 ۴۔اور مَیں نے اُن کا شُمار سُنا جِن پر مُہریں کی گَئی تھیں۔ وہ بنی اِسرائِیلؔ کے سب قبِیلوں میں سے ایک لاکھ چوالِیس ہزار تھے جِن پر مُہریں کی گَئیں۔ \v 5 ۵۔یہُوداہؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر مُہریں کی گَئیں۔
رُوبنؔ کے قبِیلے میں بارہ ہزار پر۔
جدّؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔ \v 6 ۶۔آشرؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
نفتالیؔ کے قبِیلے میں بارہ ہزار پر۔
منسّیؔ کے قبِیلے میں بارہ ہزار پر۔

View File

@ -1,3 +1,5 @@
\v 7 ۷۔ بارہ ہزار شمعون کے قبیلے سے، بارہ ہزار لاوی کے قبیلے سے، بارہ ہزار اشکارکے قبیلے سے، بارہ ہزار زبولون کے قبیلے سے۔ \v 8 ۸۔ بارہ ہزار یوسف کے قبیلے سےاور بنیمین کے قبیلے سے بارہ ہزار پر مہر کی گئی۔‬‬
\v 7 ۷۔شمعُونؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
لاوؔی کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
اِشکاؔر کے قبِیلے میں بارہ ہزار پر۔ \v 8 ۸۔زبُولُونؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
یُوسُفؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر۔
بِنیمِینؔ کے قبِیلے میں سے بارہ ہزار پر مُہریں کی گَئیں۔

View File

@ -90,6 +90,12 @@
"06-03",
"06-05",
"06-07",
"06-09"
"06-09",
"06-12",
"06-15",
"07-title",
"07-01",
"07-04",
"07-07"
]
}