Sat Jan 27 2024 01:50:07 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-01-27 01:50:07 +08:00
parent 92e061a0e1
commit b1f66b49f3
4 changed files with 3 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔جو دُکھ تُجھے سَہنے ہَیں اُن سے مَت ڈر۔ دیکھو اِبلِیس تُم میں سے بعض کو قَید میں ڈالنے کو ہَے تاکہ تُم آزمائے جاؤ اور تُم دس دِن تک مُصِیبت سَہو گے۔ جان دینے تک بھی وفادار رہ تو مَیں تُجھے زِندگی کا تاج دُوں گا۔ \v 11 ۱۱۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے ۔ جو غالِب آئے اُسے دُوسری مَوت سے نُقصان نہ پُہنچے گا۔
\v 10 ۱۰۔جو دُکھ تُجھے سَہنے ہَیں اُن سے مَت ڈر۔ دیکھو اِبلِیس تُم میں سے بعض کو قَید میں ڈالنے کو ہَے تاکہ تُم آزمائے جاؤ اور تُم دس دِن تک مُصِیبت سَہو گے۔ جان دینے تک بھی وفادار رہ تو مَیں تُجھے زِندگی کا تاج دُوں گا۔ \v 11 ۱۱۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے ۔ جو غالِب آئے اُسے دُوسری مَوت سے نُقصان نہ پَہُن٘چے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 ۱۵۔اور زمِین کے بادشاہوں اور امیروں اور سِپّہ سالاروں اور مال داروں اور زور آوروں اور ہر ایک غُلام اور آزاد نے اپنے آپ کو غاروں اور پہاڑوں کی چَٹانوں میں جا چُھپایا۔ \v 16 ۱۶۔اور پہاڑوں اور چَٹانوں سے کہنے لگے کہ ہم پر گِر پڑو اور ہمیں اُس کے چہرے سے جو تَخْت پر بَیٹھا ہُوا ہَے اور برّہ کے غَضَب سے چُھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔چُونکہ اُن کے غَضَب کا روزِ اعظِیم آ پُہنچا ہَے۔ اَب کون ٹھہر سکتا ہَے؟
\v 15 ۱۵۔اور زمِین کے بادشاہوں اور امیروں اور سِپّہ سالاروں اور مال داروں اور زور آوروں اور ہر ایک غُلام اور آزاد نے اپنے آپ کو غاروں اور پہاڑوں کی چَٹانوں میں جا چُھپایا۔ \v 16 ۱۶۔اور پہاڑوں اور چَٹانوں سے کہنے لگے کہ ہم پر گِر پڑو اور ہمیں اُس کے چہرے سے جو تَخْت پر بَیٹھا ہُوا ہَے اور برّہ کے غَضَب سے چُھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔چُونکہ اُن کے غَضَب کا روزِ اعظِیم آ پَہُن٘چا ہَے۔ اَب کون ٹھہر سکتا ہَے؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 ۴۔ پِھر مَیں نے آسمان سے ایک اَور آواز یہ کہتی ہُوئی سُنی کہ اَے میرے لوگو! اُس میں سے نِکل آؤ۔ تاکہ کہِیں تُم اُس کےگُناہوں میں شرِیک نہ ہو جاؤاور اُس کی آفات میں سے کوئی تُم پر آ نہ پڑے۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اُس کے گُناہ آسمان تک پہنچ گَئے ہَیں اور اُس کی بَد کاریاں خُدا کو یاد آگَئی ہَیں۔ \v 6 ۶۔ جَیسا سلُوک اُس نے روا رکھّا ویسا ہی تُم بھی اُس کے ساتھ رکھّو۔ اور اُسے اُس کے اعمال کا دُگنا بدلہ دو۔ جِس پیالے کو جِتنا اُس نے بھرا، تُم اُس کے لیے اُس سے دُگنا بھر دو۔
\v 4 ۴۔ پِھر مَیں نے آسمان سے ایک اَور آواز یہ کہتی ہُوئی سُنی کہ اَے میرے لوگو! اُس میں سے نِکل آؤ۔ تاکہ کہِیں تُم اُس کےگُناہوں میں شرِیک نہ ہو جاؤاور اُس کی آفات میں سے کوئی تُم پر آ نہ پڑے۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اُس کے گُناہ آسمان تک پَہُن٘چ گَئے ہَیں اور اُس کی بَد کاریاں خُدا کو یاد آگَئی ہَیں۔ \v 6 ۶۔ جَیسا سلُوک اُس نے روا رکھّا ویسا ہی تُم بھی اُس کے ساتھ رکھّو۔ اور اُسے اُس کے اعمال کا دُگنا بدلہ دو۔ جِس پیالے کو جِتنا اُس نے بھرا، تُم اُس کے لیے اُس سے دُگنا بھر دو۔

View File

@ -96,7 +96,6 @@
"06-12",
"06-15",
"07-title",
"07-01",
"07-04",
"07-07",
"07-09",