Sat Apr 13 2024 01:48:05 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 01:48:05 +08:00
parent 7476d13325
commit ae9f0a0bcc
6 changed files with 6 additions and 6 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۱۶۔چُنانچہ توبہ کر ورنہ مَیں تیرے پاس جلد آؤُں گا اور اُن کے ساتھ اپنے مُنہ کی تلوار سے لڑُوں گا۔ \v 17 ۱۷۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے جو غالِب آئے مَیں اُسے پوشِیدہ مَنّ میں سے دُوں گا اور اُسے ایک سفید پتّھر بھی دُوں گا اور اُس پتھر پر ایک نیا نام لِکھا ہُوا ہو گا جِسےاُس کے پانے والے کے سِوا کوئی نہ جانے گا۔
\v 16 ۱۶۔چُنان٘چِہ توبہ کر ورنہ مَیں تیرے پاس جلد آؤُں گا اور اُن کے ساتھ اپنے مُنہ کی تلوار سے لڑُوں گا۔ \v 17 ۱۷۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے جو غالِب آئے مَیں اُسے پوشِیدہ مَنّ میں سے دُوں گا اور اُسے ایک سفید پتّھر بھی دُوں گا اور اُس پتھر پر ایک نیا نام لِکھا ہُوا ہو گا جِسےاُس کے پانے والے کے سِوا کوئی نہ جانے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔چُنانچہ یاد کر کہ تُو نے کیاپایا اور سُنا ہَے ۔ اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔اوراگر تُو جاگتا نہ رہا تو مَیں چور کی مانِنْد تیرے پاس آ جاوُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہو گا کہ کِس لمحے تُجھ پر آ پڑوُں گا۔ \v 4 ۴۔البتّہ سردِیسؔ میں تیرے ہاں کُچھ ایسے اَشخاص ہَیں جِنھوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہن کر میرے ساتھ سیر کریں گے کیونکہ وہ اِس لائِق ہَیں۔
\v 3 ۳۔چُنان٘چِہ یاد کر کہ تُو نے کیاپایا اور سُنا ہَے ۔ اُس پر قائِم رہ اور تَوبہ کر۔اوراگر تُو جاگتا نہ رہا تو مَیں چور کی مانِنْد تیرے پاس آ جاوُں گا اور تُجھے ہرگِز معلُوم نہ ہو گا کہ کِس لمحے تُجھ پر آ پڑوُں گا۔ \v 4 ۴۔البتّہ سردِیسؔ میں تیرے ہاں کُچھ ایسے اَشخاص ہَیں جِنھوں نے اپنی پوشاک آلُودہ نہیں کی۔ وہ سفید پوشاک پہن کر میرے ساتھ سیر کریں گے کیونکہ وہ اِس لائِق ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔اور مَیں نے تَخْت اور چاروں جانداروں اور بزُرگوں کے درمیان گویا ذَبح کِیاہُوا ایک برّہ کھڑا دیکھا ۔ اُس کے سات سِینگ اور سات آنکھیں تھیں۔ یہ خُدا کی وہ سات رُوحیں ہَیں جو تمام رُوئے زمِین پر بھیجی گَئی ہَیں۔ \v 7 ۷۔چُنانچہ وہ آیا اور اُس نے تَخْت پر بَیٹھے ہُوئے شخْص کے دَہْنے ہاتھ سے طُومار لے لِیا۔
\v 6 ۶۔اور مَیں نے تَخْت اور چاروں جانداروں اور بزُرگوں کے درمیان گویا ذَبح کِیاہُوا ایک برّہ کھڑا دیکھا ۔ اُس کے سات سِینگ اور سات آنکھیں تھیں۔ یہ خُدا کی وہ سات رُوحیں ہَیں جو تمام رُوئے زمِین پر بھیجی گَئی ہَیں۔ \v 7 ۷۔چُنان٘چِہ وہ آیا اور اُس نے تَخْت پر بَیٹھے ہُوئے شخْص کے دَہْنے ہاتھ سے طُومار لے لِیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 2 ۲۔ چُنانچہ پہلے نے جا کر اپنا پیالہ زمِین پر اُنڈیلا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کی مُورت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بڑا اور درَد ناک ناسُور پَیدا ہو گیا۔
\v 2 ۲۔ چُنان٘چِہ پہلے نے جا کر اپنا پیالہ زمِین پر اُنڈیلا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کی مُورت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بڑا اور درَد ناک ناسُور پَیدا ہو گیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ باتیں سَچ اور بَرحَق ہَیں چُنانچہ خُداوَند نے جو اَنبِیاء کی اَرواح کا خُدا ہَے، اپنے فرِشتے کو اِس لیے بھیجا کہ جِن باتوں کا جلد ہونا ضرُور ہَے اُنھیں اپنے بندوں پر ظاہِر کرے۔ \v 7 ۷۔اور دیکھ مَیں جلد آتا ہُوں مُبارک ہَے وہ جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتوں پر عَمَل کرتا ہَے۔
\v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ باتیں سَچ اور بَرحَق ہَیں چُنان٘چِہ خُداوَند نے جو اَنبِیاء کی اَرواح کا خُدا ہَے، اپنے فرِشتے کو اِس لیے بھیجا کہ جِن باتوں کا جلد ہونا ضرُور ہَے اُنھیں اپنے بندوں پر ظاہِر کرے۔ \v 7 ۷۔اور دیکھ مَیں جلد آتا ہُوں مُبارک ہَے وہ جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتوں پر عَمَل کرتا ہَے۔

View File

@ -56,6 +56,7 @@
"02-08",
"02-10",
"02-12",
"02-14",
"02-16",
"02-18",
"02-20",
@ -243,7 +244,6 @@
"22-title",
"22-01",
"22-03",
"22-06",
"22-08",
"22-10",
"22-12",