From a341068011ccc17dd5cb86a34fabc3a974b6d52d Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: WorkInEurasia Date: Sat, 13 Apr 2024 01:31:55 +0800 Subject: [PATCH] Sat Apr 13 2024 01:31:55 GMT+0800 (Malaysia Time) --- 09/07.txt | 2 +- 09/16.txt | 2 +- 09/18.txt | 2 +- 10/01.txt | 2 +- 11/01.txt | 2 +- manifest.json | 1 - 6 files changed, 5 insertions(+), 6 deletions(-) diff --git a/09/07.txt b/09/07.txt index 3d5fff2..1975a5f 100644 --- a/09/07.txt +++ b/09/07.txt @@ -1 +1 @@ -\v 7 ۷۔اور اُن ٹِڈّیوں کی صُورتیں اُن گھوڑوں کی سی تھیں جو لڑنے کو تیّار ہوں اور اُن کے سروں پر گویا سونے کے تاج تھے اور اُن کے چہرے آدمِیوں کے چہروں کی مانِن٘د تھے۔ \v 8 ۸۔اور اُن کے بال عورتوں کے بالوں کے سے تھے اور اُن کے دانت بَبر کے دانتوں کی مانِن٘د تھے۔ \v 9 ۹۔اور اُن کے بَکتر لوہے کے بَکتروں کی مانِن٘د تھے اور اُن کی آواز اُن رتھوں اور بہت سے گھوڑوں کی سی تھی جو لڑائی میں دَوڑتے ہوں۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۷۔اور اُن ٹِڈّیوں کی صُورتیں اُن گھوڑوں کی سی تھیں جو لڑنے کو تیّار ہوں اور اُن کے سروں پر گویا سونے کے تاج تھے اور اُن کے چہرے آدمِیوں کے چہروں کی مانِنْد تھے۔ \v 8 ۸۔اور اُن کے بال عورتوں کے بالوں کے سے تھے اور اُن کے دانت بَبر کے دانتوں کی مانِنْد تھے۔ \v 9 ۹۔اور اُن کے بَکتر لوہے کے بَکتروں کی مانِنْد تھے اور اُن کی آواز اُن رتھوں اور بہت سے گھوڑوں کی سی تھی جو لڑائی میں دَوڑتے ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/16.txt b/09/16.txt index 39ff2cd..e69be12 100644 --- a/09/16.txt +++ b/09/16.txt @@ -1 +1 @@ -\v 16 ۱۶۔اور مَیں نے اُن کا شُمار سُنا کہ اَفواج کے سوار شُمار میں بِیس کروڑ تھے۔ \v 17 ۱۷۔ اور مَیں نے گھوڑے اور اُن کے سوار اِس رؤیا میں ایسے دیکھے کہ اُن کے بَکتر آگ اور سُنبُل اور گندھک کے سے تھے اور گھوڑوں کے سَر بَبروں کے سَروں کی مانِن٘د تھے اور اُن کے مُنہ سے آگ اور دُھواں اور گندھک نِکلتی تھی۔ \ No newline at end of file +\v 16 ۱۶۔اور مَیں نے اُن کا شُمار سُنا کہ اَفواج کے سوار شُمار میں بِیس کروڑ تھے۔ \v 17 ۱۷۔ اور مَیں نے گھوڑے اور اُن کے سوار اِس رؤیا میں ایسے دیکھے کہ اُن کے بَکتر آگ اور سُنبُل اور گندھک کے سے تھے اور گھوڑوں کے سَر بَبروں کے سَروں کی مانِنْد تھے اور اُن کے مُنہ سے آگ اور دُھواں اور گندھک نِکلتی تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/18.txt b/09/18.txt index e9ed8d1..7917aae 100644 --- a/09/18.txt +++ b/09/18.txt @@ -1 +1 @@ -\v 18 ۱۸۔اِن تِینوں آفتوں سے یَعنی اُس آگ اور دُھوئیں اور گندھک سے جو اُن کے مُنہ سے نِکلتی تھی ایک تِہائی آدمی مارے گَئے۔ \v 19 ۱۹۔کیونکہ اُن گھوڑوں کی طاقت اُن کے مُنہ میں اور اُن کی دُموں میں تھی۔ اِس لیے کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی مانِن٘د تھیں جِن میں سر بھی تھے اور وہ اُن ہی سے ضرر پَہُن٘چاتے تھے۔ \ No newline at end of file +\v 18 ۱۸۔اِن تِینوں آفتوں سے یَعنی اُس آگ اور دُھوئیں اور گندھک سے جو اُن کے مُنہ سے نِکلتی تھی ایک تِہائی آدمی مارے گَئے۔ \v 19 ۱۹۔کیونکہ اُن گھوڑوں کی طاقت اُن کے مُنہ میں اور اُن کی دُموں میں تھی۔ اِس لیے کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی مانِنْد تھیں جِن میں سر بھی تھے اور وہ اُن ہی سے ضرر پَہُن٘چاتے تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/01.txt b/10/01.txt index c0aa0cd..64fd8bc 100644 --- a/10/01.txt +++ b/10/01.txt @@ -1 +1 @@ -\c 10 \v 1 ۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور زورآور فرِشتہ آسمان سے اُترتے دیکھا جو بادل اوڑھے ہُوئے تھا۔ اُس کے سَر پر قَوسِ قُزَح تھی اور اُس کا چہرہ سُورج کی مانِن٘د اور اُس کے پاؤں آگ کے سُتُونوں کی مانِن٘د تھے۔ \v 2 ۲۔اور اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا کُھلا ہُوا طُومار تھا اور اُس نے اپنا دَہْنا پاؤں تو سمُندر پر اور بایاں خُشکی پر رکھّا۔ \ No newline at end of file +\c 10 \v 1 ۱۔پِھر مَیں نے ایک اَور زورآور فرِشتہ آسمان سے اُترتے دیکھا جو بادل اوڑھے ہُوئے تھا۔ اُس کے سَر پر قَوسِ قُزَح تھی اور اُس کا چہرہ سُورج کی مانِنْد اور اُس کے پاؤں آگ کے سُتُونوں کی مانِنْد تھے۔ \v 2 ۲۔اور اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا کُھلا ہُوا طُومار تھا اور اُس نے اپنا دَہْنا پاؤں تو سمُندر پر اور بایاں خُشکی پر رکھّا۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/01.txt b/11/01.txt index fde8276..2fab1bc 100644 --- a/11/01.txt +++ b/11/01.txt @@ -1 +1 @@ -\c 11 \v 1 ۱۔اور مُجھے عصا کی مانِن٘د ایک سرکنڈا دِیا گیا اور مُجھ سے کہا گیا کہ اُٹھ اور خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ \v 2 ۲۔مگر اُس صحن کو چھوڑ دے جو مَقدِس کے باہِر ہَے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہَے اور وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہینوں تک پامال کرتی رہیں گی۔ \ No newline at end of file +\c 11 \v 1 ۱۔اور مُجھے عصا کی مانِنْد ایک سرکنڈا دِیا گیا اور مُجھ سے کہا گیا کہ اُٹھ اور خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ \v 2 ۲۔مگر اُس صحن کو چھوڑ دے جو مَقدِس کے باہِر ہَے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہَے اور وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہینوں تک پامال کرتی رہیں گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8918d30..f8efc53 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -129,7 +129,6 @@ "10-08", "10-10", "11-title", - "11-01", "11-03", "11-06", "11-08",